حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PMLN MaryamAurangzeb PMImranKhan PICAttack Newsonepk

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ علی محمد خان نے کہا کرپشن کا شہباز شریف سے پوچھا جائے اور جواب میں لکھ دیتے شہباز شریف نے کتنی کرپشن کی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جواب میں لکھا گیا ریکوری یونٹ نے کوئی ریکوری نہیں کی اور ریفرنفس سے پہلے اثاثے منجمد کیے جارہے ہیں۔ یہ بےنامی جائیدادیں نہیں ہیں اور لکھا ہے سرکاری ٹی وی منافع میں چلا گیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کا پوچھیں تو وہی گھسا پٹا الزام عائد کرتے ہیں اور آج 3 دن سے پی آئی سی بند ہے۔ آج ملک کے بڑے صوبےمیں حکومت اور انتظامیہ ناکام ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عدالتوں کے فیصلوں میں لکھا ہے کوئی کرپشن نہیں ہوئی اور حسان نیازی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران صاحب آپ نے اپنی نااہلی سے ہنستے بستے ملک کو انتشارکاشکارکردیا،مریم اورنگزیبعمران صاحب آپ نے اپنی نااہلی سے ہنستے بستے ملک کو انتشارکاشکارکردیا،مریم اورنگزیبلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکانمریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت
مزید پڑھ »

مشتعل وکلا کا ساتھ دینے پر وزیراعظم کے بھانجے شرمندہمشتعل وکلا کا ساتھ دینے پر وزیراعظم کے بھانجے شرمندہمشتعل وکلا کا ساتھ دینے پر وزیراعظم کے بھانجے شرمندہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زرداری کی ضمانت ڈیل نہیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زرداری کی ضمانت ڈیل نہیںوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے ۔
مزید پڑھ »

جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 18:02:36