حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کا تنازع 2020 میں شروع ہوا، ذرائع

Hassan Nawaz خبریں

حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کا تنازع 2020 میں شروع ہوا، ذرائع
Nawaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کسی جرم، دھوکا دہی یا منی لانڈرنگ کی تحقیقات نہیں ہو رہیں، یہ کسی جرم، دھوکا دہی کا معاملہ نہیں، سول کیس ہے: ذرائع

— فوٹو:فائل

برطانوی محکمہ ٹیکس کے مطابق حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا، تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئےلندن ہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا۔دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا: ندیم افضل چنلندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

حسن نواز کا بریگزٹ اور کوویڈ لاک ڈاؤن کے دوران ہوئے مالی نقصان کے سبب ٹیکس ادا نہ کرنے کا مؤقف رد کردیا گیا تھا اور تنازع کی پہلی سماعت 4 دسمبر 2023 کو جج جونز نے کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول جسے ترکی اور جرمنی دونوں اپنا کہتے ہیںڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول جسے ترکی اور جرمنی دونوں اپنا کہتے ہیںڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟لندن ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ٹیکس اور لائبیلٹی کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔ حسن نواز کے دیوالیہ ہونے سے متعلق عدالتی فیصلہ تین مئی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔ اگر برطانیہ میں کوئی شخص یا کمپنی دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کے مالی معاملات کیسے متاثر ہوتے...
مزید پڑھ »

جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیجنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیاایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیایہ وہ لوگ ہیں جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
مزید پڑھ »

ٹیکسوں کی ادائیگیوں کیلیے ایف بی آر کا نیا ’’ای پیمنٹ 2.0‘‘ سسٹم متعارفٹیکسوں کی ادائیگیوں کیلیے ایف بی آر کا نیا ’’ای پیمنٹ 2.0‘‘ سسٹم متعارفسسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا کر دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:51:44