محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے غزہ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حقوق کے حصول کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کے مطالبات پورے ہونے اور منصفانہ اور جامع امن تک پہنچنے کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس سے قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ غزہ میں کشیدگی کو روکنے کے لیے کوششوں پر اتفاق کیا۔ مصر کے صدارتی ترجمان کا کہنا تھا فون پر گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے فریقین کی جانب سے تحمل سے کام لینے کی ضرورت پر زور دیا۔مصر اور سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق 2 ریاستی حل پر مبنی ایک جامع اور منصفانہ تصفیے کے حصول کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔دوسری جانب نہتے فلسطینوں پر صیہونی فورسز کے حملے جاری ہیں۔ قابض اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کرکے بجلی اور خوراک کی سپلائی بند کردی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب جدید ٹیکنالوجی میں ایک قدم اور آگےسعودی ریلویز (ایس اے آر) نے فرانسیسی کمپنی ’السٹوم‘کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کے بعد سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین کے تجربات شروع کرنے
مزید پڑھ »
نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیافلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق فرانسسکا البانیز نے فلسطینیوں کے خلاف بنائے گئے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں فرانسسکا البانیز نے کہا کہ کسی بھی چیز سے پہلے میں اس بیانیے سے خوفزدہ ہوں، البتہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں دونوں کے ساتھ اخلاقی تعصب، اشتعال انگیزی یا تشدد کے مطالبے کا سہارا لیے بغیر کھڑے ہونا ممکن اور ضروری ہے۔فرانسسکا البانیز 16ماہ سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک آزاد ماہر کے طور پر کردار ادا کر رہی ہیں جنہوں نے کہا کہ بے سہارا فلسطینیوں

’’نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوچکے، 21 اکتوبر کی تاریخ اٹل ہے!‘‘رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب روانہ ہوچکے ہیں، قائد ن لیگ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن روانہ ہوں گے۔

یمنیٰ زیدی نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردیانہوں نے پاکستان سے فلسطینیوں کے ساتھ اتحاد کو ظاہر کرنے کے لیے اپنے گلے میں ایک علامتی فلسطینی سکارف پہنا ہوا تھا۔
مزید پڑھ »