حماس کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے ایران کا رد عمل بھی سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

حماس کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے ایران کا رد عمل بھی سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ حماس

بھارت میں سیلاب کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئیتہرانایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ حماس کے حملے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے اعتماد کا ثبوت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حماس آپریشن میں سرپرائز اور دیگر مشترکہ طریقے استعمال کیے گئے۔ ناصر کنعانی نے مزید کہا کہ حماس آپریشن کا طریقہ کار قابضین کے خلاف فلسطینی عوام کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔دوسری طرف ترجمان عراقی حکومت نے کہا کہ فلسطینیوں کا اسرائیل کے خلاف آپریشن مسلسل قبضے کا قدرتی ردعمل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی کارروائی صیہونی قابض انتظامیہ کے دہائیوں کے جبر کا فطری نتیجہ ہے۔ترجمان عراقی حکومت نے مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں کشیدگی سے خطے کا استحکام بھی متاثر ہوسکتا ہے۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے، ہم حالت جنگ میں ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو
مزید پڑھ »

’کویت: فیصلہ کن کارروائی شروع کردی گئی‘’کویت: فیصلہ کن کارروائی شروع کردی گئی‘ٹیم بیچلرز کے زیر قبضہ جائیدادوں کی بھی قریب سے نگرانی کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو عمارت کے ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارصارفین کی جانب سے اس تبدیلی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی ماں کے ویڈیو بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا ردعمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے لیے بڑی بہنوں جیسی ہیں، ان کی بہت عزت کرتا ہوں، عثمان ڈار کے گھر والوں کے بیانات میں خاصے تضاد ہیں، ان کے گھر والے والدہ اور بھائی اپنے بیانات کو پہلے آپس میں ملا لیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ہی دن ایک ہی وقت میں ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، 9 مئی کے واقعات پر اب یہ لوگ خود شہادتیں دے رہے ہیں۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا خیال رہے کہ عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، انہوں نے سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے  کہا  تھا کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔اب سیاسی میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گاڑی روکے جانے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل آگیالاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی پرانا کاہنہ پہنچی تو لوگوں نے انہیں مسائل سے آگاہ کرنا چاہا، اس موقع پر بعض افراد نے نعرے بازی کی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی پر ہاتھ مارے۔ جیو نیوز کے مطابق  ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا مطالبہ تھا کہ روہی نالا پکا اور صوئے آصل کو جانے والا راستہ بحال کیا جائے۔مقامی افراد کا کہنا تھا کہ روہی نالے کی وجہ سے فیکٹریوں کا کیمیکل زدہ پانی زیرِ زمین واٹر لیول کو خراب کر رہا ہے، علاقہ مکینوں نےشہباز شریف کی آمد کا پتہ چلنے پر وہاں احتجاجی کیمپ بھی لگایا تھا۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے اس واقعے سے متعلق  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ علاقے کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے،  مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:52:58