حمزہ شہباز کیخلاف مکمل ثبوت ہیں : نیب

پاکستان خبریں خبریں

حمزہ شہباز کیخلاف مکمل ثبوت ہیں : نیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

حمزہ شہباز کیخلاف مکمل ثبوت ہیں : نیب Read News HamzaShahbazSharif pmln_org NAB pid_gov

قومی احتساب بیورو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مکمل ثبوت موجود ہیں۔ جی این این کے مطابق ایک بیان میں ترجمان نیب نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں گواہان اور دستاویز موجود ہیں۔نیب گواہان اور شواہد احتساب عدالت لاہور میں پیش کرے گا، عدالت میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ۔ ترجمان نیب نے کہا کہ حمزہ شہباز کی ضمانت لاہور ہائی کورٹ مسترد...

چکی ہے۔ حمزہ شہباز کی بے گناہی کا فیصلہ کرنا بھی عدالت کا اختیار ہے، نیب کسی دھمکی، دباؤ، بے بنیاد پراپیگنڈہ کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرائض انجام دیتا رہے گا۔ خیال رہے کہ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ آٹا چینی چوروں کو بچانے کےلئے حمزہ شہباز کو جیل میں ڈالا گیا ہے اور نیب ابھی تک کوئی ریفرنس دائر نہیں کرسکا کیونکہ نیب کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں ہے۔ واضح رہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نےحمزہ شہباز کو 12 مئی کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے رکھا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا حمزہ شہباز کی رہائی کا مطالبہ | Abb Takk Newsمریم اورنگزیب کا حمزہ شہباز کی رہائی کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حمزہ شہبازکیس:ٹھوس شواہدموجود، دھمکی یادباؤمیں نہیں آئیں گے،نیبحمزہ شہبازکیس:ٹھوس شواہدموجود، دھمکی یادباؤمیں نہیں آئیں گے،نیبحمزہ شہبازکیس:ٹھوس شواہدموجود، دھمکی یادباؤمیں نہیں آئیں گے،نیب SamaaTV
مزید پڑھ »

Ameer Hamza : امیر حمزہ:-سائنسی دور میں حضورﷺ کا فرمان اور مضبوط ایمانAmeer Hamza : امیر حمزہ:-سائنسی دور میں حضورﷺ کا فرمان اور مضبوط ایمانصحیح بخاری اور صحیح مسلم‘ احادیث کی دو ایسی کتابیں ہیں کہ جن پر حضورﷺ کی اُمت کا اتفاق ہے کہ قرآن کے بعد ترتیب وار انہی دو کتابوں کو اعلیٰ ترین مقام حاصل ہے کہ وہ صحیح ترین ہیں۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

ملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk Newsملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اراضی تقسیم پر نیب ملتان کا شہباز شریف کو نوٹس، معاملے کی تحقیقات شروعاراضی تقسیم پر نیب ملتان کا شہباز شریف کو نوٹس، معاملے کی تحقیقات شروعلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (ملتان) نے اراضی تقسیم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

پہلا کیس ختم بھی نہ ہوا تھا کہ شہباز شریف ایک اور کیس میں پھنس گئےپہلا کیس ختم بھی نہ ہوا تھا کہ شہباز شریف ایک اور کیس میں پھنس گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔ شہباز شریف کو نیب ملتان کی جانب سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:13:10