پہلا کیس ختم بھی نہ ہوا تھا کہ شہباز شریف ایک اور کیس میں پھنس گئے

پاکستان خبریں خبریں

پہلا کیس ختم بھی نہ ہوا تھا کہ شہباز شریف ایک اور کیس میں پھنس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔ شہباز شریف کو نیب ملتان کی جانب سے

لاہور نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔

شہباز شریف کو نیب ملتان کی جانب سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں شامل تفتیش کیا گیا ہے۔ نیب ملتان نے اپوزیشن لیڈر کو سوالنامہ بھجوادیا ہے جس کا جواب 18 مئی تک مانگا گیا ہے۔ نیب کے مطابق شہباز شریف اور دیگر افراد نے سرکاری اراضی من پسند افراد میں تقسیم کی تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل نیب میں شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk Newsملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اراضی تقسیم پر نیب ملتان کا شہباز شریف کو نوٹس، معاملے کی تحقیقات شروعاراضی تقسیم پر نیب ملتان کا شہباز شریف کو نوٹس، معاملے کی تحقیقات شروعلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (ملتان) نے اراضی تقسیم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

نیب نے شہبازشریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیانیب نے شہبازشریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیالاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،شہباز شریف کا بیرون ملک جانا انکا حق ہے،شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،شہباز شریف کا بیرون ملک جانا انکا حق ہے،شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف دفاعی پوزیشن پر کیوں، کس چیز کی پردہ داری ہے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف دفاعی پوزیشن پر کیوں، کس چیز کی پردہ داری ہے ؟
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ، چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مستردسپریم کورٹ ، چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مستردکردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:50:57