ملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملتان اراضی کیس میں شہباز شریف کو نیب نوٹس مضحکہ خیز قرار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

MarriyumAurangzeb ShehbazSharif

لاہور: ترجمان مسلم لیگ نے لال سہانرا متاثرین کیس میں شہباز شریف کی طلبی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ اربوں کھربوں کے جھوٹے الزامات میں ایک دھیلے کی کرپشن نہ ملی جس کے بعد انیس سو چھہتر کا کیس بنانے پر نیب حکومت گٹھ جوڑ کو شرم آنی چاہیئے۔ مریم اورنگزیب نے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کوجاری نوٹس کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلیغ الرحمن کو نوازشریف شہبازشریف اور مسلم لیگ سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔

لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ انیس سو چہتر کا کیس بنانے سے ثابت ہوا کہ اب تک شہبازشریف کے خلاف جو مقدمے بنائے گئے وہ سب جھوٹ تھے،کیونکہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو دھوکہ دے کر حکومت میں آنے والوں کو وہاں کے غریبوں کی مدد پر اعتراض ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

بہاورلپور، ملتان میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مظاہرےبہاورلپور، ملتان میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مظاہرےبہاولپور پریس کلب میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف بہاولپور یونین آف جرنلسٹس، جنگ، جیو اور دی نیوز ورکرز ایکشن کمیٹی اور پریس کلب کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

ملتان دریائے چناب میں پانچ بہن بھائی ڈوب گئے، ایک لاش نکال لی گئی - ایکسپریس اردوملتان دریائے چناب میں پانچ بہن بھائی ڈوب گئے، ایک لاش نکال لی گئی - ایکسپریس اردوبہن بھائیوں میں 16 سال رقیہ، 13 سالہ شہزادی، 8 سالہ فریحہ، 18 سالہ فاروق اور کزن 13 سالہ ماجد شامل
مزید پڑھ »

ملتان: گزشتہ روز ڈوبنے والے پانچ میں سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیںملتان: گزشتہ روز ڈوبنے والے پانچ میں سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیںملتان: گزشتہ روز ڈوبنے والے پانچ میں سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں Read News Multan DeadBody
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:47:29