حمزہ کےگردے فیل ہوگئے تھے، اداکار کی بہن کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

حمزہ کےگردے فیل ہوگئے تھے، اداکار کی بہن کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فضیلہ عباسی نے اپنے بھائی سے متعلق بات کی اور کہا کہ حمزہ ان سے تقریباً نو سال چھوٹے ہیں

فضیلہ عباسی نے بتایا کہ موٹاپے کے باوجود حمزہ میں کافی فنکارانہ صلاحیتیں موجود تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے امریکا میں دوران تعلیم ایک ریمپ واک کے لیے اس کا آڈیشن دلوایا جس میں اسے منتخب کرلیا گیا۔

انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں بتایا کہ حمزہ علی عباسی حقیقی زندگی میں بالکل بھی اپنے کردار ’نوری نتھ‘ جیسے نہیں ہیں بلکہ اس کے برعکس بہت عاجز انسان ہیں۔ دوران گفتگو ڈاکٹر فضیلہ کا کہنا تھا کہ ہماری امی بتاتی ہیں کہ جب حمزہ کی پیدائش ہوئی تھی تو تم اسپتال کے تمام کمروں میں اسے گود میں اٹھائے گھوم رہی تھیں اور خوشی سے نہال تھیں، سب کو کہہ رہی تھیں کہ میرا بھائی ہوا ہے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی, دونوں, گردے ,فیل, ڈاکٹر فضیلہ عباسی, انکشاف,24 نیوزحمزہ علی, دونوں, گردے ,فیل, ڈاکٹر فضیلہ عباسی, انکشاف,24 نیوزپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے حمزہ علی عباسی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ٹیکسی ڈرائیور کی بہن بھائی کی زندگی کیلئے فریاد کرتی رہیڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ٹیکسی ڈرائیور کی بہن بھائی کی زندگی کیلئے فریاد کرتی رہیڈاکوؤں نے ٹیکسی ڈرائیور کی بہن کی ایک نہ سنی اور ارشد محمود کو قتل کردیا۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »

احمد علی اکبر کو یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہاحمد علی اکبر کو یمنیٰ زیدی سے شادی کا مشورہسوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے پاکستانی اداکار احمد علی اکبر اور صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار کی ڈرامہ 'تیرے بن' دیکھنے میں دلچسپی، ٹوئٹ وائرلمعروف بھارتی اداکار کی ڈرامہ 'تیرے بن' دیکھنے میں دلچسپی، ٹوئٹ وائرلاداکار کی ٹوئٹ کا جواب جہاں پاکستانی مداحوں نے دیا وہیں بھارتی صارفین کی بڑی تعداد نے جوابات دیے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: حکومتی اخراجات میں 2 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافبلوچستان: حکومتی اخراجات میں 2 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافصوبہ بلوچستان میں پی ٹی آئی دور میں حکومتی اخراجات میں 2 ارب سے زائد کی بےقاعدگی کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:11:59