اسلام آباد : ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا حملہ کرنے والوں کےچہرے میرے ذہن میں نقش ہیں
گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گےآسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرل ، وہ خواجہ سرانہیں تھے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر مہربخاری کے ساتھ گفتگو کرتے ہویے کہا کہ حملہ کرنےوالوں کے چہرےمیرےذہن میں نقش ہیں، پہلےحملہ کرنےوالے نے کہا ہم توتمہیں ڈھونڈ رہے تھے اب ملے ہو ، جس کے بعد پہلےوالےنےحملہ کیا پھر 3 لوگ اور آئے اور ایک نے چادراوڑھی ہوئی تھی۔
انھوں نے بتایا کہ حملہ کرنےوالےخواجہ سرانہیں تھے، حملہ کرنےوالےکوچادروالےنےکوئی تیزدھارآلہ دیا، وہ میری گردن پر حملے کاارادہ تھالیکن میری مزاحمت پرتیزدھارآلہ چہرےپرلگا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ میرے پر حملےکی بات نہیں،رویوں کی بات ہے، جس ڈگرپرملک کوڈال دیاگیاہےہم تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، کوئی امیدکی کرن تو نظرآنی چاہیے،ریاست کیساتھ ایسانہیں کرناچاہیے۔
رہنما ساتھیوں پر ہونے والے مظالم کا بتاتےہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا میرےساتھ جوکچھ ہوا،پارٹی کےلوگ یاد آگئےکہ ان کیساتھ کیا کیا ہوا، میں چلاجاتاکوئی بات نہیں ہزاروں لوگ میری جگہ آجاتے، مسئلے کا حل لوگوں کوراستے سےہٹانانہیں ساتھ لے کر چلنا ہے۔ویب ڈیسک’نہیں معلوم کتنے پاکستانی طلبہ کرغزستان میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں‘ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حملہ آوروں کا ٹارگٹ میری گردن تھی، پوری منصوبہ بندی سے حملہ کیا گیا: رؤف حسنتین دن پہلے بھی یہ لوگ میری طرف آئے تھے، انہوں نے مجھے گالیاں بھی دیں اور دھمکیاں بھی دیں ، حملہ آور کہتے رہے کہ ہم آپ کے پیچھے ہیں: رؤف حسن
مزید پڑھ »
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہرؤف حسن پر نجی چینل میں انٹرویو دینے کے لیے جارہے تھے جہاں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان پر چاقو سے حملہ کیا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا: فیصل واوڈا کا دعویٰاُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائداحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »