حکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں، مریم نواز

Cm Punjab خبریں

حکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں، مریم نواز
Maryam Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مجھے اتنا لاہورکا نہیں پتہ، جتنا مدینہ منورہ کی ہر ہر گلی کا علم ہے، مریم نواز کی مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے گفتگو

،فوٹو: فائل

مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ وزیراعلیٰ آفس میں مریم نواز سے ملاقات کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ حکمرانی کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہیں، حضرت عمر فاروقؓ حکمرانوں کے لیے مینارہ نور اور مشعل راہ ہیں، ہمارا پاور ہاؤس مدینہ منورہ میں ہے، مجھے اتنا لاہورکا نہیں پتہ، جتنا مدینہ منورہ کی ہر ہر گلی کا علم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
مزید پڑھ »

’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماں’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »

سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا
مزید پڑھ »

سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے:مریم نوازمریم نوازکا کہنا ہے کہ سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے.
مزید پڑھ »

حنا خان نے کیموتھراپی کے بعد پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شئیر کردیحنا خان نے کیموتھراپی کے بعد پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شئیر کردیپہلی شوٹنگ میں نروس ہوں اور ٹانکوں کے نشان چھپانے کی کوشش کررہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی کو یوم عاشورہ پر سکیورٹی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 9ویں اور 10ویں محرم کے سیکیورٹی انتظامات ہر طرح سے فول پروف بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو یوم عاشورہ پر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ عزاداروں کے لئے سبیل اور لنگر کے لئے بھر پور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:55:20