لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 9ویں اور 10ویں محرم کے سیکیورٹی انتظامات ہر طرح سے فول پروف بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو یوم عاشورہ پر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ عزاداروں کے لئے سبیل اور لنگر کے لئے بھر پور...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی کو یوم عاشورہ پر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایتلاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 9ویں اور 10ویں محرم کے سیکیورٹی انتظامات ہر طرح سے فول پروف بنانے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو یوم عاشورہ پر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ عزاداروں کے لئے سبیل اور لنگر کے لئے بھر پور معاونت کی جائے ، سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے وضع کردہ پلان اور ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے ادارے قریبی اشتراک کار یقینی بنائیں۔ مجالس اور جلوسوں کے شرکاء کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، ضروری اقدامات کئے جائیں، ہر شہر میں پر امن فضا برقرار رکھنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح متحرک اور مستعد...
اُن کا مزید کہنا تھا کہ امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے راستوں پر تعینات نفری کی مانیٹرنگ بھی ناگزیر امر ہے، شرپسند عناصرپر کڑی نظر رکھی جائے، امن و امان کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ہتک عزت قانون میں میڈیا کا احترام ہے لیکن وہ جھوٹ بولیں اور پکڑے نہ جائیں، یہ نہیں ہوگا‘قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اور اپنی عدالت گلی محلوں میں لگانےکی اجازت قطعاً نہیں دینی چاہیے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »
لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہادارے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی مالیت 860.99 ارب روپے ہے، ادارے کی 500 گاڑیاں ہیں جن میں بسیں، کاریں اور سکیورٹی وینز شامل ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
مریم نواز ڈٹی رہیں گی؟ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز اس میں رکاوٹ ہیں
مزید پڑھ »
پی پی کو ساتھ لیکر چلیں گے، معاملات طے کرنے کیلئے طریقہ طے کرلیا: رانا ثنااللہاس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی آن بورڈ لے لیا گیا ہے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
مزید پڑھ »
کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »