حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پی ٹی ایم ملک کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، وزارت داخلہ

ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیموسمیاتی تبدیلیوں سے ورکنگ اینملز کی صحت متاثر ہو رہی ہےبانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرممحکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیشگوئیملتان ٹیسٹ، کون پڑے گا کس پر بھاری؟ ٹیموں کی تیاری جاریملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی...

پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت عائد کی گئی۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے بھی ملاقات کی تھی اور انھیں پشتون قومی عدالت میں شرکت کی دعوت بھی دی تھی۔اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیبرف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

KP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیKP پولیس نے ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دیکئی پولیس افسراں کی SOP کی خلاف ورزیوں کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بھی پنجاب حکومت کے بعد اپنے عملہ کو ڈیوٹی کے دوران سماجی میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگوزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ26 نمبر چنگی پر کارکنوں نے ایک کرین اور ایک موٹرسائیکل کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیآئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیآئی ایم ایف کی اس شرط سے پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کے حکومتی منصوبے کو نقصان پہنچے گا
مزید پڑھ »

اٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاطالوی قصبے مونفالکون کی میئر نے اپنے علاقے کے دو بڑے اسلامِک سینٹرز میں اجتماعی نمازوں کی ادائیگی اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائدباکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائدپاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »

'اسٹیج میرے لیے مندر ہے'، ارجیت سنگھ لائیو پرفارمنس میں مداح سے ناراض'اسٹیج میرے لیے مندر ہے'، ارجیت سنگھ لائیو پرفارمنس میں مداح سے ناراضگلوکار نے مداح کی اس حرکت پر اپنی لائیو پرفارمنس روک دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:01:04