سرکاری ملازمین سے متعلق شرط کی منظوری کے بعد اب قانون کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کے قانون کے مسودے کی منظوری دیدی ہے۔
وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ہے اور سول سرونٹس ایکٹ میں نئی دفعہ 15 اے کا اضافہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون منظورکر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم پنجوتھا اور ن لیگی رہنما لائیو شو میں گتھم گتھا ہوگئےدونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے نعیم پنجوتھا اور لیگی رہنما لائیو شو میں گتھم گتھا ہوگئےدونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردییاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک اور تجویز کو مسترد کرد یا تھا
مزید پڑھ »
سربراہ آئی ایم ایف کا وزیر اعظم سے ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے موثر گورننس پر زورشہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
’’ٹرمپ اپنے اقدامات سے ہر روز شہ سرخیوں میں رہتے ہیں‘‘40 شرائط، آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور کرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا
مزید پڑھ »