دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں پاکستان تحریک انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا اور مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان کے درمیان لڑائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
لائیو شو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور تلخ کلامی بڑھنے پر نوبت لڑائی جھگڑے تک جا پہنچی۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا پی ٹی آئی اور ن لیگی رہنما تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے پر حملہ آور ہوجاتے ہیں اور گریبان پکڑنے کے ساتھ ایک دوسرے پر مکے اور لاتیں بھی برسا رہے ہیں۔ لائیو پروگرام کے دوران میزبان کے ٹوکنے کے باوجود ان کی لڑائی جاری رہتی ہے یہاں تک کہ پروگرام کی ٹیم کے دیگر ارکان کو بیچ بچاؤ کےلیے درمیان میں آنا پڑتا ہے۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب سیاسی رہنماؤں کی لائیو شو میں ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہو۔ اس سے قبل بھی مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے درمیان بھی جھگڑا ہوا تھا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق اور ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی لڑائی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم پنجوتھا اور ن لیگی رہنما لائیو شو میں گتھم گتھا ہوگئےدونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
مزید پڑھ »
میرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیاحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صرف کریکر حملے ہورہے ہیں، مذاکرات چلتے رہیں گے، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
فوج کا ترجمان: مذاکرات مثبت، انتشاری سیاست کی مذمتفوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کی ’’انتشاری‘‘ طرز سیاست کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔
مزید پڑھ »
کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »
عائشہ عمر نے 8 سال کی عمر میں کی ٹی وی شو کی میزبانی کی تھیعائشہ عمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ وہ 8 سال کی عمر میں لاہور میں پی ٹی وی کے شو ’میرے بچپن کے دن‘ کی میزبانی کر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
منظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشاگوئی کی ہے کہ عمران خان آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور پی ٹی آئی مختلف گروپس میں تقسیم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »