حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

خریداری صرف نیشنل سیونگز موبائل ایپ یا منظور شدہ چینلز سے ممکن ہوگی

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔

ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا اور زکوٰۃ مستثنا ہوگی۔، قرعہ اندازی سہ ماہی بنیادوں پر ہوگی۔ انعامی رقم براہ راست لنک شدہ بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی۔ ڈیجیٹل بانڈز معیشت کو دستاویزی بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے، خریداری کے وقت نامزدگی کی سہولت دستیاب ہوگی۔

ورثا کو جانشینی سرٹیفکیٹ کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، کاغذ کے بغیر بانڈز سے پرنٹنگ اور لاجسٹکس کے اخراجات ختم ہو جائیں گے۔Mar 07, 2025 06:02 AMبرآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیرایف بی آر نے کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیاکے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ۔ٹرین کے ذریعے پشاور سے لاہور جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکامخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 'مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز' متعارف کروانے کا فیصلہپنجاب میں 'مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز' متعارف کروانے کا فیصلہ39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی ہیلتھ سروسز میں فرائض انجام دیں گی
مزید پڑھ »

سندھ میں جرائم کی بیخ کنی کیلیے شاہراہوں پر ’ پیٹرولنگ پولیس‘ متعارف کروانے کا فیصلہسندھ میں جرائم کی بیخ کنی کیلیے شاہراہوں پر ’ پیٹرولنگ پولیس‘ متعارف کروانے کا فیصلہپیٹرولنگ کا مقصد جرائم کے خلاف پولیس رسپانس کوہائے ویزتک وسعت دینا اور موثربنانا ہے، آئی جی
مزید پڑھ »

آئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیآئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھنے کا فیصلہوزارت کھیل نے سمری تیار کرلی، منظوری کیلیے اسے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہکرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فورمیں ڈالنےاورسروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاپاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 15:35:47