پیٹرولنگ کا مقصد جرائم کے خلاف پولیس رسپانس کوہائے ویزتک وسعت دینا اور موثربنانا ہے، آئی جی
حکومت سندھ کا شہروں کے درمیان اہم ہائے ویز، شاہراہوں پر"پیٹرولنگ پولیس"متعارف کروانے کا فیصلہ، شہروں میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے جدید کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر اقدامات کے تسلسل کوبرقراررکھتے ہوئے شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے پیٹرولنگ پولیس تعینات جائے گی۔
ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ کی جانب سے مجوزہ پولیس پیٹرولنگ منصوبے کے اغراض و مقاصد، چیک پوسٹوں کی موجودہ صورتحال، نفری اورحدود و وسائل پر مبنی برینفگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے مختلف ہائے ویز کے11مقامات پر سندھ موٹرویزپیٹرولنگ پولیس تعینات کی جائے گی۔ اجلاس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا کہ اس منصوبے کا بنیادی اور واحد مقصد صرف جرائم کی روک تھام ہے، شہروں میں لگے کیمروں کی مدد سے جرائم کے خلاف جنریٹ ہونے والے الرٹ سے متعلقہ پولیس سمیت سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول بھی متحرک ہوجائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان کا بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلانپہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر وزیراعلیٰ اور گورنر ہاوسز کا گھیراؤ ہوگا، حافظ نعیم
مزید پڑھ »
اڈیڈ شائرین کی بھارت میں سڑک پر کارکردگی پر پولیس نے لگام ڈالیpop megastar Ed Sheeran کی بھارت میں سڑک پر کارکردگی پر پولیس نے لگام ڈالی، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں غیر منصوبہ بند کارکردگی کے لیے اجازت نہ تھی۔
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کا اجلاس: سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں توسیع کی منظوریفیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا
مزید پڑھ »
پنجاب میں 'مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز' متعارف کروانے کا فیصلہ39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی ہیلتھ سروسز میں فرائض انجام دیں گی
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »
لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »