حکومت تنہا کرپشن کےخلاف جنگ نہیں جیت سکتی: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت تنہا کرپشن کےخلاف جنگ نہیں جیت سکتی: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہماری حکومت ہر سطح پر بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے: شہباز شریف کا انسدادکرپشن کے عالمی دن پر پیغام

/ فائل فوٹو

انسدادکرپشن کےعالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل ایسے مستقبل کی مستحق ہے جو کرپشن سے پاک ہو، آنے والی نسلوں کے لیے شفاف معاشرے کے قیام کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کرپشن اور بدعنوانی عوامی خدمات کی فراہمی کو بری طرح متاثر کرتے ہیں، بدعنوانی حکومتوں اور اس کے شہریوں کے درمیان عدم اعتماد کی بڑی وجہ ہے، طاقت کا غلط استعمال کرنے والے عوام کی محنت سےکمائی آمدنی لوٹتے ہیں، انہیں اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیاشام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے سماجی شعورپیدا کرنا ہوگا!!انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے سماجی شعورپیدا کرنا ہوگا!!حکومت تنہا مسائل حل نہیں کرسکتی، سول سوسائٹی سمیت معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »

اسرائیل کے لبنان، غزہ اور شام میں مسلسل فضائی حملے؛ 40 سے زائد شہیداسرائیل کے لبنان، غزہ اور شام میں مسلسل فضائی حملے؛ 40 سے زائد شہیداسرائیلی کابینہ آج کسی وقت لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیاحکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیاعمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان کی 84 بڑی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیاانٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان کی 84 بڑی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیایہ ملز اب دنیا کے کسی بھی ملک سے روئی خریداری نہیں کر سکتی ہیں
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ڈیجیٹل دہشتگردی کی جا رہی ہے، شرجیل میمنسوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ڈیجیٹل دہشتگردی کی جا رہی ہے، شرجیل میمنیہ لوگ جب بھی اسلام آباد آئے، پرامن نہیں آئے، یہاں بندوق اور بدمعاشی نہیں چل سکتی، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:41:49