لاہور: ۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں لاہور کے مختلف مقامات سے 10 ہزار سے زائد رینڈم ٹیسٹ کئے جائیں گے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح دنیا سے
کہیں بہتر ہے۔
دوسری جانب صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا صحت مشاورتی ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا، ہیلپ لائن کورونا وائرس کی وباء کے وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار افراد کو نفسیاتی مشاورت فراہم کرے گی، ذہنی تناؤ کا شکار افراد ہیلپ لائن نمبر 0304-1110116 پر مفت کال کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ مفت ہیلپ لائن سروس پیر سے ہفتہ تک صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک دستیاب ہوگی، کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے اہل خانہ اور گھروں میں محدود رہنے والے افراد پر بیماری کے نفسیاتی اثرات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے، مالی و تیکنیکی معاونت کرنے والے تمام اداروں کے مشکور ہیں، حکومتی بہترین حکمت عملی کے باعث باقی دنیا کے مقابلہ میں پاکستان میں کورونا وائرس کے کم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں مزید 29 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ کی استعداد کارروزانہ10ہزارتک بڑھانے کااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ٹیسٹ کی استعداد کارروزانہ10ہزارتک بڑھانے کااعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب بہت
مزید پڑھ »
وزیراعلی پنجاب کا کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ کی تعداد 10 ہزار تک بڑھانے کا اعلانوزیراعلی پنجاب کا کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ کی تعداد 10 ہزار تک بڑھانے کا اعلان Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar Cronavirus CoronaVirusUpdate cronaviruspakistan Test GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »
پنجاب میں تبلیغی جماعت کے مزید کارکنان کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید 150 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت، ترجمان سندھ حکومت | Abb Takk News
مزید پڑھ »