پنجاب میں مزید 29 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں مزید 29 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

Coronavirus Punjab

لاہور:وزیر صحت پنجاب کے مطابق لاہورایکسپو سینٹر میں قائم عارضی کورونا وائرس اسپتال سے مزید چوبیس اورمیو اسپتال میں پانچ مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا ہے،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہورایکسپو سینٹر میں قائم عارضی کورونا وائرس اسپتال سے چوبیس اورمیو اسپتال سے مزید پانچ افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں صحت یاب افراد کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف چوبیس گھنٹے کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں، کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں علاج سے زیادہ مریض کا مرض پر قابو پانے کا یقین اہم ہے، حکومت نے لاک ڈاون بڑھانے کا فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے تباہی، 24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاکامریکا میں کورونا سے تباہی، 24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk Newsملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوپنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوالیکڑیشن، پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچرز کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریصوبے میں لاک ڈاؤن میں کتنے دن کی توسیع کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates punjablockdown
مزید پڑھ »

لاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاریلاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاریلاہور :پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری Read News Lahore Punjab Extend LockDown Notification pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:24:27