حکومتی کمیٹی سے پہلی بیٹھک کے بعد عمران خان کی ہدایات لیں گے، پی ٹی آئی

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی کمیٹی سے پہلی بیٹھک کے بعد عمران خان کی ہدایات لیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کل عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ ائندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے اعلان کر دہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ابھی تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے اعلان اب بھی برقرار ہے، حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کل ہماری اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات ہوگی، کل اندازہ ہوجائے گا کہ حکومت مسائل کے حل کےلئے کتنی سنجیدہ ہے، کل ہماری کمیٹی حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگائے گی، کل ہماری کمیٹی ملاقات کے بعد اڈیالہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کے علاوہ ایک اور سینئر رہنما شوکت یوسف زئی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے کیا گیا اعلان ابھی بھی برقرار ہے، حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی کو دیکھ کر ہی سول نافرمانی کے بارے میں کوئی بڑا فیصلہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کل سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، شیخ وقاص اکرمعمران خان کل سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، شیخ وقاص اکرمکل عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں اپڈیٹ دیں گے جس کی روشنی میں وہ ائندہ کا لائحہ عمل دیں گے،سینئر رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرمذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرہم خود سے کوئی کام نہیں کرتے، ہم خان صاحب سے ہدایات لیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتاحتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتبانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات دیں، بیرسٹر سیف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کو اس سے آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیپی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:51:19