گوگل کے ساتھ مفاہمتی یاداشت نامہ پر دستخط کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل نے شعبہ تعلیم میں ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے کی یاداشت پر دستخط کردیے ہیں۔
تقریب میں گوگل کے ریجنل ہیڈ گریٹر ایشیا مسٹر پال ہچنگس، ٹم پاولینی، کنٹری ڈائریکٹر حارث سفیان اور دیگر شریک تھے۔ سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے سیکریٹری آئی ٹی نور احمد سموں اور سیکریٹری یو اینڈ بی عباس بلوچ نے گوگل فار ایجوکیشن کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اس اقدام سے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں اور طلباء کی ترقی کے لیے ہماری شراکتداری کے عزم کو تقویت ملے گی۔ یہ تعاون گوگل فار ایجوکیشن ٹولز کو 30 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو تقویت دے گا۔ مزید برآں اس سے 14000 فیکلٹی ممبران اور تقریباً 2لاکھ طلباء کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
مزید پڑھ »
غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکستمقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس اور فاروق عبداللہ کے انتخابی اتحاد نے میدان مار لیا
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںحال ہی میں انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا
مزید پڑھ »