ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کیا جائے گا، انعامی رقم پر ٹیکس لگیگا، زکوٰة لاگو نہیں ہوگی
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ رولز کا مسودہ جاری کردیا اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز و عوم الناس سے اس مسودے کے بارے میں آراء و تجاویز بھی طلب کرلیں۔
وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ، ڈیجٹیل بانڈز میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد نہیں ہوگی، ہر پاکستانی بالغ شہری بانڈز کے لیے اہل ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریحکومت کی جانب سے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اےپی پر کلیئرنس انشورنس گارنٹی لازمی کردیایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے ذریعے ترمیمی کسٹمز رولزلاگو کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیاکسٹمز رولز 2001 میں اہم ترامیم، آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
شبیر احمد عثمانی کو کوآرڈینیٹر برائے سیفران کی ذمے داریاں بھی سونپ دی گئیںوزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلیے خوش خبری، ایل پی جی سستی ہوگئیحکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کی ہے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریعیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »