وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر لیگی رہنما شبیر احمد عثمانی کو سیفران کا بھی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کے دوران شبیر احمد عثمانی کو امور سیفران کی ذمے داریاں سونپنے سے آگاہ کیا۔ شبیر احمد عثمانی اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے امور کے کوآرڈینیٹر تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم کی ہدایت پر شبیر احمد عثمانی کو آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے ساتھ امور سیفران کے کوآرڈینیٹر کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اس موقع پر شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ وزیراعظم کامشکور ہوں ،انشاء اللہ ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔ جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرافغان پناہ گزینوں کی واپسی: بروقت اور درست فیصلہوفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دےدیلاہور؛ شہری پر تشدد، نجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی، دفاتر سیلآئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گووندا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں کس نے دیں؟ اداکار کا انکشافجان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، گووندا
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات کیس، پنجاب حکومت نے نجی پراسیکیوٹر مقرر کر دیاسائفر کیس میں پراسیکیوٹر رہنے والے ذوالفقار نقوی کو ذمے داری دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
میکا سنگھ نے شاہ رخ کو سوا کروڑ روپے مالیت کی انگوٹھی کیوں تحفے میں دی تھیمیکا سنگھ نے اپنی لگژری کار بھی شاہ رخ خان کو دی تھی جو انھوں نے 3 ماہ استعمال بھی کی تھی
مزید پڑھ »
احمد علی اکبر بھی رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہے؟احمد علی اکبر کی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی لاجسٹک پارٹنر کا پاکستان کو اپنی طرز کے پہلے موبائل چینجنگ روم کا عطیہکراچی کے 40 باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس بھی تقسیم کی گئیں
مزید پڑھ »
بلاول نے بات سیدھی کر دی کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانا ہو گاسیاستدانوں نے تنقید کی، استعفے بھی مانگ لیے اور ساتھ ہی متفقہ قرارداد پاس کرا دی
مزید پڑھ »