میکا سنگھ نے اپنی لگژری کار بھی شاہ رخ خان کو دی تھی جو انھوں نے 3 ماہ استعمال بھی کی تھی
معروف گلوکار میکا سنگھ نے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی محبت کو یاد کرتے ہوئے دو دلچسپ قصے سنائے ہیں۔
جس پر شاہ رخ خان نے بہت محبت کا اظہار کیا اور میرا تحفہ قبول کرلیا لیکن اگلے روز مجھے کال کی اور کہا کہ پاجی یہ تو 50 لاکھ بھارتی روپے کی ہے۔ معروف گلوکار نے بتایا کہ ایسی انگوٹھیاں امیتابھ بچن سمیت دیگر اداکاروں کو بھی تحفتاً دی ہے لیکن سب سے پہلے شاہ رخ خان کو دی تھی۔ گلوکار نے یہ بھی بتایا کہ ایک بار شاہ رخ سے ملاقات ہوئی اور انھوں نے شوٹنگ کے بعد ملنے کا وعدہ کیا اور وہ آئے بھی جس پر میں اور ہمیش بہت خوش ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سالمن خان کی ٹویٹ نے 'یہ جوانی ہے دیوانہ' کو دوبارہ زندگی دیسالمن خان کی ٹویٹ نے 'یہ جوانی ہے دیوانہ' کو دوبارہ زندگی دی ، جس نے 2016 میں فلم کی عدم کامیابی کے بعد ابھی 18.50 کروڑ روپے کمائے ہیں ۔
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفامنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گےاداکارہ کی مجموعی مالیت تقریباً 236 کروڑ روپے ہے
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظمنظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »
بیٹے کا والد کو سالگرہ پر کروڑوں کا تحفہتحفے میں ملنے والے لاٹری کے ٹکٹ نے 30 کروڑ سے زائد مالیت کا انعام جتوا دیا
مزید پڑھ »
سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلانآسٹریلیا نے 2011 کے بعد تین ناک آؤٹ میچوں میں بھارت کو شکست دی تھی
مزید پڑھ »
کیا راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کے ساتھ منگنی کرلی؟ ہیرے کی انگوٹھی پہنتے ویڈیو وائرلدودی خان نے دبئی میں راکھی ساونت سے ملاقات کے دوران انھیں ہیرے کی انگوٹھی پہنائی
مزید پڑھ »