دودی خان نے دبئی میں راکھی ساونت سے ملاقات کے دوران انھیں ہیرے کی انگوٹھی پہنائی
بھارتی اداکارہ اور آئٹم نمبر گرل راکھی ساونت کی پاکستانی اداکار دودی خان سے دبئی میں ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے جس میں راکھی ساونت ہیرے کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت، جو اپنی متنازعہ شہرت اور پیچیدہ محبت کی کہانیوں کےلیے مشہور ہیں، اب پاکستانی اداکار دودی خان کے ساتھ منگنی کی خبروں میں زیرِ بحث ہیں۔ دونوں کی ملاقات اور ان کے درمیان ہونے والی گفتگو نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں کہ کیا راکھی ساونت، جو ماضی میں کئی ناکام تعلقات کا شکار رہی ہیں، اب دودی خان کے ساتھ اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دودی خان نے راکھی کو ہیرے کی انگوٹھی دی، جس نے دونوں کے درمیان...
دونوں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی بات چیت نے اس تعلق کو مزید تقویت بخشی ہے۔ دودی خان نے ایک ویڈیو پیغام میں راکھی کو ہاتھ تھامنے کی پیشکش کی، جس پر راکھی نے بھارت سے ویڈیو پیغام میں ہی جواب دیا۔ تاہم، دودی خان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہوں نے راکھی سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ راکھی کی شادی اپنے کسی دوست سے کروائیں گے، اور یہ کہ وہ پاکستان کی ہی بہو بنیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »
راکھی ساونت نے شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار کیساتھ پاک بھارت میچ دیکھا؛ ویڈیو وائرلراکھی ساونت نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ: راکھی ساونت کا کس ٹیم کی جیت پر ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان؟وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں راکھی ساونت کو منفرد ڈیزائن کی جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
راکھی ساونت کا پاکستانی اداکار ڈوڈی خان پر الزام: شادی کی پیشکش کی اور بعد میں پیچھے ہٹ گئےبھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی اداکار ڈوڈی خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی پیشکش سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی کے مطابق ڈوڈی خان نے اپنے بھائیوں میں سے کسی سے شادی کرنے کا کہا اور اب دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ وہ انگوٹھی اور پھول لے کر آئیں گے۔
مزید پڑھ »
وہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہےاداکار نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تو انہیں دوسری بار جیون ساتھی مل گیا
مزید پڑھ »
مہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامونا لیزا نے جہاز میں اپنے پہلے سفر کی ویڈیو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی
مزید پڑھ »