اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفامنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفامنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کی مجموعی مالیت تقریباً 236 کروڑ روپے ہے

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈاکو مہاراج کے لیے سرخیوں میں تاہم اب ان کی فلم میں 3 منٹ کی پرفامنس کے معاوضے سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اروشی نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور تفریحی فلم میں اپنی 3 منٹ کی پرفارمنس کے لیے 3 کروڑ روپے لیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اروشی نے ایک منٹ کی پرفارمنس کیلئے 1 کروڑ بھارتی روپے چارج کیے ہیں اس ہی طرح 3 منٹ کے تین کروڑ بطور معاوضہ اداکارہ کو ادا کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ، جس میں ان میں انہوں نے بطور انفلوئنسر شہرت کی وجہ سے کافی کمائی کی۔ اروشی کے انسٹاگرام پر 73 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈاکو مہاراج کو ریلیز پر زبردست ردعمل ملا ہے اس فلم نے باکس آفس پر 104 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔Feb 19, 2025 09:44 AMوقت ہی خراب چل رہا ہے؛ شو بند ہونے پر سمے رائنا رو پڑےفرح خان کو ہولی کے تہوار سے متعلق گفتگو پر ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیاںانسانی خلیے کے برابر لیگو کا ٹکڑا بنا کر شہری نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیاتمام طریقے آزمانے کے باوجود بال گِر رہے ہیں، آخر کیا وجہ ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماورا نے نکاح کے موقع پر لاہور کے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ لہنگا زیب تن کیا
مزید پڑھ »

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیع26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیععدالتوں میں رہ کر تمام جھوٹے مقدمات کا مقابلہ کریں گے، شہریار آفریدی
مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے وائرل باتھ روم ویڈیو کی وضاحت کیاروشی روٹیلا نے وائرل باتھ روم ویڈیو کی وضاحت کیمشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دی ہے، جسے 2024 میں سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہوا تھا۔ اروشی نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کی فلم 'گھسپیٹیا' کا ایک سین تھا اور اسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلر۔۔۔ موت کے سودا گرانسانی اسمگلر۔۔۔ موت کے سودا گریہ مکروہ دھندا ہر سال کتنے ہی افراد کی جان لے لیتا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم 'ڈاکو مہاراج' کے گانے 'دابیدی ڈبیدی' میں فحش ڈانس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ گانے کی کوریو گرافی کو 'غیر اخلاقی' قرار دیا گیا ہے اور لوگ اسے فحش سمجھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلخاتون کا ایم آر آئی مکمل، دیگر ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے، ترجمان جناح اسپتال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:55