آسٹریلیا نے 2011 کے بعد تین ناک آؤٹ میچوں میں بھارت کو شکست دی تھی
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ورلڈ کپ 2027 کے لیے میری جگہ کوئی نوجوان لے گا اور اس حوالے سے تیار شروع کرنے کا اچھا موقع ہے۔ اسمتھ نے کہا کہ ون ڈے میں میرا سفر بہت اچھا رہا اور اسکے پر لمحے سے لطف اندوز ہوا جبکہ میرے پاس بہت سی اچھی یادیں بھی ہیں۔ اپنے ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ دو ورلڈ کپ جیتنا بھی ایک بڑی کامیابی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافسیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »
بھارتی کھلاڑیوں نے چمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کالی پٹیاں کیوں باندھ رکھی تھیں؟چمپیئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگادوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم دبئی میں بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »
دبئی میں سیمی فائنل: بھارت کی ٹیم آسٹریلیا کو شکست کا رعب دکھانا چاہتی ہےدبئی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے مدمقابل آئیں گی۔ میچ کے آغاز سے قبل بھارتی شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی جلد آؤٹ ہونے کی دعائیں شروع کردیں کیونکہ ون ڈے ورلڈکپ میں انکی جارحانہ بیٹنگ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ٹائٹل جیتنے سے محروم کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت کیخلاف پاکستانی کھلاڑی کس ڈر سے آؤٹ ہوئے؟ سابق آسٹریلوی کپتان نے بتادیاسابق آسٹریلوی کپتان نے اپنے خیالات کا اظہار ایک پوڈکاسٹ میں کیا
مزید پڑھ »
Newcastle لیگ کپ فائنل میں، Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتانیوcastle نے لیگ کپ سیمی فائنل میں Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتے ہوئے تین سیزنز میں دوسرے مرتبہ فائنل میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »