احمد علی اکبر کی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی گئی ہے
ڈرامہ ’پری زاد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
احمد علی اکبر کی شادی سے متعلق گزشتہ کئی دنوں سے قیاس آرائیاں جاری تھیں جس کے بعد اب ان کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز کی جانب سے احمد علی اکبر کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی قوالی نائٹ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے۔اداکار ماہم بتول نامی خاتون کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ تاہم احمد علی اکبر کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق شوبز سے نہیں ہے بلکہ وہ ایک وکیل ہیں۔
یاد رہے کہ ان دنوں لالی ووڈ میں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے ان دنوں کبریٰ خان اورگوہر رشید کی شادی کا سلسلہ جاری ہے۔Feb 11, 2025 01:46 PMعاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے پر مزاحیہ ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیاعامر خان نے بیٹے جنید کو اداکاری سکھانے کیلئے کتنی رقم خرچ کی؟ حیران کن انکشافہمیں اپنا قانون دیکھناہے، برطانیہ کانہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، جسٹس امین کا سلمان اکرم سے مکالمہموٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفتری ماحول اور ملازم کی ذہنی و جسمانی صحت پر اسکے اثراتکام کی سخت ڈیڈ لائن بھی ملازمین میں تناؤ کی سطح کو بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »
محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گیخاتون کو علیحدہ کمرے میں رکھا گیا ہے، سیکیورٹی کیلیے پولیس بھی موجود
مزید پڑھ »
جھارکھنڈ میں دلہن بارات لے کر آتی ہے اور جہیز بھی لیتی ہےبھارتی ریاست جھارکھنڈ کے آدیواسی کمیونٹی کی ایک روایت میں دلہن بارات لے کر آتی ہے اور جہیز بھی لیتی ہے۔ کھونٹی ضلع کے 'ہو' کمیونٹی میں، دولہا نہیں بلکہ دلہن کو جہیز دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
طلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائدجلدی جاگنے سے آپ کو غذائیت سے بھرپور ناشتہ تیار کرنے کا موقع ملتا ہے
مزید پڑھ »
قطری وزیراعظم کا پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویوقطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم التھانی نے کسی بھی اسرائیلی چینل کو دیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں اپنے دورہ اسرائیل کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلانجوبائیڈن نے 1923 میں سزا پانے والے مشہور انسانی حقوق کے رہنما کو بھی معافی کا اعلان کیا ہے، جو 1940 میں انتقال کرگئے ہیں
مزید پڑھ »