حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا، نفیسہ شاہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا، نفیسہ شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مافیاز کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالے گئے، نفیسہ شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، پٹرول بحران کے ذمہ داران کے خلاف اقدامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں، انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار

کروایا۔پی پی رہنما نے کہا کہ عوام آٹا، چینی چور اور دیگر اسکینڈلز کی زد میں کابینہ ارکان کے خلاف کارروائی کی منتظر ہے۔انہوں نے کہا کہ مافیاز کے ساتھ مل کر تمام اسکینڈلز پر پردہ ڈالنے کی کوششیں شروع ہوچکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پیراملٹری فورس کے مزید دو اہلکاروں نے خود ہی اپنی جان لے لیبھارتی پیراملٹری فورس کے مزید دو اہلکاروں نے خود ہی اپنی جان لے لیسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع میں پیرا ملٹری فورس کے دو اہلکاروں نے سرکاری رائفل سے خود کو گولیاں مارکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا
مزید پڑھ »

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنے نمائندے رکھے ہیں مصطفی کمال نے تشویشناک دعویٰ کردیاکراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنے نمائندے رکھے ہیں مصطفی کمال نے تشویشناک دعویٰ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ میں آگ اور خون کا کھیل شروع کررہی ہے۔کراچی میں پری کانفرنس کرتے
مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیاپاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیااسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاکہنا ہےپاکستان نےکورونا وبا پر کیسے قابو پایا؟یہ کوئی راز نہیں بلکہ مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کردیئے، وزارت خزانہحکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کردیئے، وزارت خزانہاسلام آباد : وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کردئیے، 140 ارب کے بجائے 38 ارب کے بانڈز جاری کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردیحج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردیاسلام آباد:حکومت نے 98 فیصد عازمین حج کو رقوم واپس کردی، ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بقیہ درخواست گزار بینکوں سےاپنے واجبات31 اگست تک وصول کرلیں
مزید پڑھ »

لیبیا کی حکومت نے ملک میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا - World - Dawn Newsلیبیا کی حکومت نے ملک میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:33:09