اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا قوم کو کورونا وائرس کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے دن کہا تھا کہ وائرس پھیلے گا اور اموات میں اضافہ ہوگا۔ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔ عوام جتنی احتیاط کریں گے، اتنا ہی بہتر ہوگا۔ جب تک ویکسین نہیں آتی، ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا۔ لاک ڈاؤن علاج نہیں بلکہ پھیلاؤ کو کم کرتا ہے۔ ہمیں ایک ذمہ دار قوم بننا پڑے گا۔ اگر وائرس آہستہ آہستہ پھیلے گا تو ہسپتالوں پر پریشر کم پڑے...
وزیراعظم نے کہا کہ بد قسمتی سے جس طرح لاک ڈاؤن ہوا، اس نے نچلے طبقے کو بڑی تکلیف پہنچائی۔ لاک ڈاؤن اس طرح کا نہیں ہوا، جس طرح میں چاہتا تھا۔ امیر لوگ شور مچا رہے تھے کہ لاک ڈاؤن کرو لیکن دہاڑی دار طبقے کا رویہ مختلف تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »
کراچی کے سول ہسپتال پر رات گئے درجنوں لوگوں نے دھاوابول دیا،انتہائی افسوسناک واقعہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے سول ہسپتال پر جمعہ کو رات گئے لوگوں کی بڑی تعداد نے دھاوا بول دیا اور ڈیوٹی پر موجود طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!''میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘ گردن پر رکھے پولیس اہلکار کے گھٹنے تلے تڑپتے جارج فلائیڈ نے گھٹی گھٹی آواز میں رحم کی اپیل کی۔ سفید فام پولیس افسر کو اپنے شکنجے میں آئ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے
مزید پڑھ »