Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!

پاکستان خبریں خبریں

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

''میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘ گردن پر رکھے پولیس اہلکار کے گھٹنے تلے تڑپتے جارج فلائیڈ نے گھٹی گھٹی آواز میں رحم کی اپیل کی۔ سفید فام پولیس افسر کو اپنے شکنجے میں آئ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:

ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کا واقعہ اس لیے بھی چنگاری بن گیا کہ اس کے قتل سے چند دن پہلے جارجیا میں ایک اور سیاہ فام شہری کو تین سفید فام افراد نے جاگنگ کے دوران پیچھا کر کے مار ڈالا تھا اور پراسیکیوٹر نے ابتدائی طور پر اس قتل کا مقدمہ چلانے سے انکار کیا تھا اور واقعہ کو سیلف ڈیفنس قرار دیا تھا۔ عوام پہلے ہی اس واقعہ پر دلبرداشتہ تھے۔ جارج فلائیڈ قتل ہوا اور مقدمہ صرف ایک پولیس افسر پر ہوا۔ مظاہرین کا اصرار ہے کہ چاروں پولیس اہلکاروں پر مقدمہ چلایا جائے لیکن پولیس حکام باقی تین کو بچانے پر تلے ہوئے...

جارج فلائیڈ کے واقعہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بار بار سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے بدترین واقعہ قرار دیا لیکن پرتشدد واقعات کے بعد امریکی صدر نے ٹویٹر پر جو لکھا وہ بدامنی کو کم کرنے کی بجائے بڑھاوا دینے کا سبب بن گیا۔ امریکی صدر نے مظاہرین کو ٹھگ قرار دیا اور کہا کہ جب لوٹ مار شروع ہوتی ہے تو فائرنگ بھی شروع ہوتی ہے، فوج گورنر کے ساتھ ہے۔ امریکی صدر نے جو کہا وہ امریکی تاریخ کا بدترین جملہ شمار ہوتا ہے۔ یہ جملہ الباما کے سابق گورنر جارج ویلس نے کہا تھا جو سیاہ فام افراد سے بدترین امتیازی...

امریکا کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی معاشی بدحالی کا شکار ہے ، ہر چار میں سے ایک امریکی نے بیروزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دے رکھی ہے ، ایک لاکھ سے زیادہ امریکی کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں، نیویارک کے ہسپتال مزید مریض داخل کرنے کی گنجائش نہیں رکھتے ، امریکی معیشت سکڑ رہی ہے ،لاک ڈاؤن کے خلاف امریکی صدر کی ترغیب پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ ان حالات میں شروع ہونے والی بدامنی امریکا کو ایک اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل سکتی ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Budget 2020-21: PM Imran directs to provide relief to small businessesBudget 2020-21: PM Imran directs to provide relief to small businessesPM Imran Khan directs to provide relief to small businesses in budget 2020-21.
مزید پڑھ »

Marriyum Aurangzeb demands removal of 'missing' PM ImranMarriyum Aurangzeb demands removal of 'missing' PM ImranMarriyum Aurangzeb demands removal of 'missing' PM Imran Khan.
مزید پڑھ »

PM Imran calls important NCC meeting on May 31PM Imran calls important NCC meeting on May 31PM Imran Khan calls important NCC meeting on May 31.
مزید پڑھ »

قانونی اصلاحات: وزیراعظم نے روڈ میپ مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنا دیقانونی اصلاحات: وزیراعظم نے روڈ میپ مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عوامی توقعات کے مطابق قانونی اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے اور روڈ میپ مرتب کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔
مزید پڑھ »

انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظمانصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد بہت حد تک متزلزل ہوچکا ہے، انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس ،عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس ،عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیس میں عدالت نے متفرق درخواست پر حتمی بحث کیلئے فریقین کے وکلا کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:25:16