حیدرآباد سن رائزرز کو فائنل میں کن پانچ کھلاڑیوں نے تباہ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

حیدرآباد سن رائزرز کو فائنل میں کن پانچ کھلاڑیوں نے تباہ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں آئی پی ایل کے فائنل میں حیدرآباد سن رئزرز کی عبرتناک شکست کی وجہ پانچ کھلاڑیوں کو قرار دیا جارہا ہے۔

آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں حیدرآباد کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ٹیم میں شامل بڑے بڑے نام میدان میں تو چل میں آیا کی تصویر بنے نظر آئے۔ جب حیدرآباد کو اپنے اہم اور مہنگے کھلاڑیوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی تو سب کے سب ناکام ثابت ہوئے اور ٹیم کو فائنل میں یکطرفہ ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔

بھونیشور کمار بھی سن رائزرز حیدرآباد کے کم اسکور کے آگے بے بس دکھائی دیے، ایس آر ایچ کے لیے بھونیشور کمار نے پہلے اوور میں صرف 5 رنز دیے۔ دوسرے اوور میں پیٹ کمنز نے سنیل نارائن کو آؤٹ کردیا تھا لیکن تیسرے اوور میں بھونیشور نے 20 رنز دیے اور کے کے آر نے مومینٹم پکڑ لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچاآئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچاانڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں ہوگا۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچاآئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچاانڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں ہوگا۔
مزید پڑھ »

کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئیکولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئیآئی پی ایل 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل میں بھی حیدرآباد سن رائزر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمیفٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمیمعمولی تلخ کلامی کے بعد فٹبال کھلاڑیوں نے فائنل میچ میں ایک دوسرے کو ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فاتح کون ؟ فیصلہ ہوگیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز حیدرآباد کو شکست دے کر انڈین پریئمیر لیگ ( آئی پی ایل ) 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے فائنل معرکے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔سن رائزز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو غلط...
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاباسط علی نے ریزو کھلاڑیوں میں نوجوان محمد حارث، آغا سلمان اور محمد علی کو شامل کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:56:19