انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں ہوگا۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
انڈین پریمیئر لیگ 2024 لگ بھگ دو ماہ جاری رہنے کے بعد آج فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گا۔ چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں دو بار کی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈر اور ایک بار کی آئی پی ایل فاتح سن رائزرز حیدرآباد شام 7 بجے جیت کا خواب لیے میدان میں اتریں گی۔ سال 2022 کو چھوڑ کر، آئی پی ایل 2017 سے 2023 تک، ممبئی یا چنئی سپر کنگز کی ٹیمیں چیمپئن بنتی رہی ہیں۔ گجرات کی ٹیم 2022 میں جیتی تھی۔اور اب 2016 کے بعد یہ دوسرا موقع ہوگا جب ہمیں ممبئی اور چنئی کے بعد کوئی نیا چیمپئن آئی پی ایل کو ملے گا۔
میچ کے لیے کل کا ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ گزشتہ سال بارش کے باعث چیمپئن کا فیصلہ ریزرو ڈے پر ہوا تھا تاہم مقامی محکمہ موسمیات نے آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈر کی قیادت نوجوان شریاس ایئر کے سپرد ہے تو سن رائزز حیدرآباد کی کمان آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کے ہاتھ ہے جو گزشتہ سال اپنی قومی ٹیم کو ٹیسٹ چیمپئن اور ون ڈے چیمپئن بنوا چکے ہیں۔عماد وسیم نے دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ سے شکست کی وجہ بتا دیٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کس کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہرآئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
مزید پڑھ »
کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے جہاز کا رُخ 2 بار کیوں موڑا گیا؟آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کا جہاز کا رخ ایک بار نہیں بلکہ دو بار موڑا گیا جس کے باعث کھلاڑیوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاولججوں کی تعیناتی کا طریقہ کار بھی بدلنا ہوگا، پیپلز پارٹی عدالتی اصلاحات کا سفر مکمل کرے گی، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز مخالفت کردیغیر ملکی پلئیرز کو 3، 4 لاکھ ڈالرمعاوضہ دینے پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
مزید پڑھ »
عرفان پٹھان کا آئی پی ایل چھوڑنے والے پلیئرز کیلئے نہایت سخت زبان کا استعمالبھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان انڈین پریمیئر لیگ چھوڑ کر جانے والے انگلش پلیئرز پر غصہ نکالتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئیاسکواڈ کا حتمی اعلان پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »