غیر ملکی پلئیرز کو 3، 4 لاکھ ڈالرمعاوضہ دینے پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز مخالفت کردیپاکستان سپر لیگ فرنچائزز نے اںڈین پریمئیر لیگ سے شیڈول کے تصادم کی مخالفت کردی۔
تفصيلات کے مطابق پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا، اس میں دسویں ایڈیشن کے شیڈول سمیت ایونٹ میں جدت لانے کیلئے تجاویز پر غور کیا گیا، پی سی بی نے چند روز قبل اگلے ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال کیا تھا جس کے مطابق آغاز 12 اپریل جبکہ فائنل 20 مئی کو ہوگا، شیڈول کا براہ راست آئی پی ایل سے تصاوم ہو رہا ہے، فرنچائز اس سے خوش نہیں اور انھوں نے میٹنگ میں مشترکہ طور پر بورڈ کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ...
فرنچائزز کا کہنا ہےکہ لیگ کیلئے کوئی اور ونڈو تلاش کرنا چاہیے تاکہ بڑے کھلاڑی پاکستان آ سکیں، اس موقع پربورڈ کی جانب سے آئیکون پلیئرز کو راغب کرنے کی تجاویز سے فرنچائزز کو آگاہ کیا گیا جنھوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر 3،4 لاکھ ڈالر کسی غیرملکی کرکٹر کو دیں گے تو اپنے اسٹار پلیئر کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا؟ وہ بھی تو اعتراض کرے گا کہ اسے کیوں کم رقم دی جا رہی ہے؟۔لیگ میں جدت لانے کیلیے امپیکٹ پلیئر اور ٹاس کیلئے سکے کے بجائے بیٹ اچھالنے جیسی تجاویز فرنچائزز نے مسترد کردیں، ان کے مطابق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل10؛ آئی پی ایل سے ٹکراؤ کی صورت میں کیا فائدے مل سکتے ہیں؟دنیا بھر کے بورڈز کی جانب سے آئی پی ایل ونڈو کے دوران بین الااقوامی میچز شیڈول نہیں رکھے جاتے
مزید پڑھ »
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیالاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق زیادہ سے زیادہ دس میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے جبکہ آٹھ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور ملتان اسٹیڈیم پانچ پانچ میچوں کی میزبانی کرے گا۔ مزید برآں چار میچز...
مزید پڑھ »
پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںفرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
مزید پڑھ »
اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز ...(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز...
مزید پڑھ »
آئی پی ایل 2025 سے ممکنہ تصادم، بڑے کھلاڑی پی ایس ایل میں لانےکا منصوبہ تیار2025 پی ایس ایل کیلئے7 اپریل سے 20 مئی کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں، ان تاریخوں میں آئی پی ایل بھی ہونے کی وجہ سے اہم پلیئرز کی دستیابی کا مسئلہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹسٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »