نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر راج کوٹ میں طالبات کے حیض آنے کو چیک کرنے کیلئے
مقامی کالج کی پرنسپل نے درجنوں طالبات کو برہنہ کردیا۔طالبات کو برہنہ ہونے کیلئے مجبور کرنے والی یہ پرنسپل اب خود مشکل میں پھنس گئی ہیں اور انہیں چار دیگر ملازمین کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیاہے۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں گے
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک کالج کے ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں نے شکایت کی ہے کہ خاتون ٹیچروں نے یہ دیکھنے کے لیے ان کے کپڑے اتروائے کہ کہیں انھیں ماہواری تو نہیں آ رہی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ ہفتے بھارتی شہر راج کوٹ کے شری شاہ جانند گرلز انسٹی ٹیوٹ میں پیش آیا ۔ بعد میں طالبات نے اپنے گھروالوں کو یہ بات بتائی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اظہاربرہمی کیاجبکہ پولیس حرکت میں آئی اور اڑتیس سالہ پرنسپل ریتا رانیگا، انچاس سالہ کوآرڈینیٹر انیتا چوہان، انتیس سالہ ہاسٹل وارڈن رامیلہ ہیرانی اور چالیس سالہ پیون گوریشیا کو گرفتار کرلیا۔مذکورہ تمام خواتین کوسپیشل تحقیقاتی ٹیم نے عدالت میں پیش کیاجس کے بعد انہیں انیس فروری تک کیلئے پولیس کے...
بھارت بھر میں اس واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہارکیاجارہاہے۔ گزشتہ روز بھارت کے قومی کمیشن برائے خواتین نے متاثرہ لڑکیوں سے ملاقات کی ۔ اس حوالے سے خصوصی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے جو طالبات سے تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی
مزید پڑھ »
مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ، مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نےغیرقانونی طورپرنام ای سی ایل میں شامل کیا، عدالت نام ای سی ایل سےنکالنےاور پاسپورٹ واپس کرے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق
مزید پڑھ »
بھارت: ماہواری کی جانچ کیلئے طالبات کو زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے ساتھ دیہی منصوبے کیلئے گرانٹ کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »