سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ اور خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پروگرام کے تحت 88 ملکوں سے 2322 مرد و خواتین کو اس سال حج کے لیے بلایا گیا ہے۔خادم حرمین شریفین کے حج پروگرام کے مہمانوں کے طور پر 15 ملکوں سے 223 عازمین حج 1445 ہجری کے ماہ ذوالحج کی تیسری تاریخ کو مکہ مکرمہ پہنچے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 66...
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ اور خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پروگرام کے تحت 88 ملکوں سے 2322 مرد و خواتین کو اس سال حج کے لیے بلایا گیا ہے۔خادم حرمین شریفین کے حج پروگرام کے مہمانوں کے طور پر 15 ملکوں سے 223 عازمین حج 1445 ہجری کے ماہ ذوالحج کی تیسری تاریخ کو مکہ مکرمہ پہنچے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 66 ملکوں کے 683 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزارت حج کی طرف سے مہمانوں کو مربوط سہولیات فراہم کی گئیں تاکہ وہ سہولت سے اور آرام دہ ماحول میں مناسک...
ورکنگ کمیٹیوں کے ذریعے آنے والے مہمانوں کو خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ حج کے مناسک کو انجام دینے کے ساتھ ساتھ آنے والے مہمانوں کو مسجد نبوی اور وہاں کی تاریخی یادگاروں کی زیارت کے لیے موقع فراہم کیا جائے گا اور اس دوران پوری سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ج ادا کرسکیں۔وزارت حج خادم حرمین شریفین کے باقی مہمانوں کا بھی سعودی عرب پہنچنے پر استقبال کر رہی ہے۔ وزارت کی جانب سے ورکنگ کمیٹیوں کے ذریعے آنے والے مہمانوں کو خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ حج کے مناسک کو انجام دینے کے ساتھ ساتھ آنے والے مہمانوں کو مسجد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیماری کی تشخیص ہو گئیسعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ مکمل اور بیماری کی تشخیص ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حج کے ایام میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایتشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
مزید پڑھ »
شاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا، اس میں فلسطینی متاثرین کے
مزید پڑھ »