Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan LNG PMLN ShahidKhaqanAbbasi Newsonepk
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خزانے کو چونا لگانے والوں سے ایک ایک پائی وصول ہوگی۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ایل این جی کی درآمد میں بےقاعدگیاں سامنے آرہی ہیں اور آڈٹ رپورٹ شاہد خاقان عباسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔ لیگی دور حکومت میں قطر سے ایل این جی کی درآمد میں ہوشربا مالی بے قاعدگیاں سامنے آرہی ہیں۔ایل این جی درآمد پر 2015-16 کی آڈٹ رپورٹ شاہد خاقان عباسی کے دعوں کی نفی ہے۔108 ارب کی بے قاعدگیوں اور صارفین سے ساڑھے چار ارب اضافی وصولیوں کا جواب دینا پڑے گا۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ 108 ارب کی بےقاعدگیوں کا حساب دینا پڑے گا اور صارفین سے ساڑھے 4 ارب اضافی وصولیوں کا جواب دینا پڑے گا۔ عوام کو آج مہنگی گیس خریدنی پڑرہی...
معاون خصوصی اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا راگ الاپنے والوں کا دامن داغدار ہے اور خزانے کو چونا لگانے والوں سے ایک ایک پائی وصول ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان ایک پالیسی بناکر بورڈ کو سیاست سے پاک کریں، عاقب جاوید - ایکسپریس اردوکرکٹ کی سمجھ رکھنے والوں پر مشتمل گورننگ بورڈ بنایا جائے، عاقب جاوید
مزید پڑھ »
میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے، اظہرعلیراولپنڈی: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا پریس
مزید پڑھ »
سابق ایس ایس پی راو انوار کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیاکراچی (ویب ڈیسک) امریکا نے سابق سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی) ملیر رائو انوار
مزید پڑھ »
ایک کروڑ ٹن سے زائد انار بیرون ملک سمگل کیے جانے کا انکشاف، تحقیقات شروعاسلام آباد (ویب ڈیسک )کسٹم انٹلیجنس نے طورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی ملی بھگت سے ایک کروڑ 40
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »