مشن نے زمین سے تقریباً 460 میل کے گرد چکر لگاتے ہوئے پہلی بار نجی خلائی واک انجام دی
خلا میں پہلی کامیاب نجی اسپیس واک کے بعد عملہ زمین پر واپس پہنچ گیاایک ارب پتی خلائی مسافر اور ان کی ٹیم خلا میں نجی اسپیس واک کر کے زمین پر بخیر و عافیت واپس آگئے ہیں۔
خلابازوں نے نجی پانچ روزہ خلائی سفر کا اختتام کیا جو ناسا کے قمری لینڈنگ کے بعد سے کسی بھی سابق خلائی مشن کے مقابلے زیادہ اونچائی تک پہنچا تھا۔ اسپیس ایکس کے کیپسول نے صبح سویرے فلوریڈا کے ڈرائی ٹورٹگاس کے قریب خلیج میکسیکو میں ایک کامیاب لینڈنگ کی جس میں ارب پتی جیرڈ آئزاک مین، اسپیس ایکس کے دو انجینئرز اور ایک سابق ایئر فورس تھنڈر برڈ پائلٹ تھے۔
مشن نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ کو بھی اونچائی میں پیچھے چھوڑتے ہوئے زمین سے تقریباً 460 میل کے گرد چکر لگاتے ہوئے پہلی بار نجی خلائی واک کی۔جیرڈ آئزاک مین 1965 میں سابق سوویت یونین کی طرف سے پہلی مرتبہ اسپیس واک کرنے کے بعد سے اسپیس واک کرنے والے 264 ویں فرد بن گئے جبکہ خلابازی سے تعلق نہ ہونے کی بنا پر بطور عام شہری اسپیس واک کرنے والے پہلے فرد ہیں۔“کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے”خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی نجی اسپیس واک کیلئے خلائی مشن روانہاس مشن کو چھ دن تک جاری رکھنے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھ »
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیابوئنگ اسٹار لائنر دراصل ایک خلائی ٹرانسپورٹ کیپسول ہے
مزید پڑھ »
چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
مزید پڑھ »
لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیاداکارہ بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر میڈیا کے سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »
جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانیہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا، کمپنی
مزید پڑھ »
بھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتینجی اسکول کے پرنسپل اور 2 اساتذہ سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »