قطر اور سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے درمیان 2017 میں تعلقات منقطع ہوئے تھے Qatar SaudiArabia GulfCooperationCouncil DawnNews
قطری وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری کو موہوم کوشش قرار دیا—فائل/فوٹو:رائٹرز
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے گزشتہ ہفتے منعقدہ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے حوالے سے کہا کہ ‘معمولی اور انتہائی محدود پش رفت ہوگئی ہے’۔ یاد رہے کہ رواں ہفتے 11 دسمبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل کا اجلاس ہوا تھا جہاں قطر کے امیر نے شرکت نہیں کی تھی تاہم قطری وزیراعظم نے وفد کی سربراہی کی تھی۔
شاہ سلمان نے اپنی تقریر میں براہِ راست قطر کے تنازع پر کوئی بات نہیں کی تھی لیکن ایران کی جانب سے ’جارحانہ حملوں‘ سمیت مختلف دھمکیوں کے حوالے سے خیلجی اتحاد پر ضرور زور دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میڈیا مالکان و ورکرز کے مسائل حل کرنے جا رہے ہیں: فردوسمیڈیا مالکان و ورکرز کے مسائل حل کرنے جا رہے ہیں: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاںنوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاں JapaneseScientistAkiraYoshino Wanted Vanguard Helping ResolveEnvironmentalProblems
مزید پڑھ »
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپا SamaaTV
مزید پڑھ »