میڈیا مالکان و ورکرز کے مسائل حل کرنے جا رہے ہیں: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار بنایا جا رہا ہے، جنہوں نے معیشت کی تباہی میں حصہ ڈالا وہ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر ڈالنے والے اپنے علاج کے لیے پریشان ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ہمیشہ کے لیے اس مسئلے کو طے کریں گے، انہوں نے میڈیا سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کمیٹی بنائی ہے۔کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی جانب سے بنائی گئی یہ کمیٹی میڈیا مالکان اور میڈیا ورکرز کے درمیان پل بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میڈیا مالکان اور ورکرز کے مسائل کا تدارک کرنے جا رہے ہیں، 2020ء میڈیا مالکان اور میڈیا ورکرز کے درمیان خلیج کم کرنے کا سال ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومتی سوشل میڈیا سیل بند، ٹاسک پی ٹی آئی رضاکاروں کے سپرد کیے جانے کا امکانحکومتی سوشل میڈیا سیل بند، ٹاسک پی ٹی آئی رضاکاروں کے سپرد کیے جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندیسندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاںنوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاں JapaneseScientistAkiraYoshino Wanted Vanguard Helping ResolveEnvironmentalProblems
مزید پڑھ »
بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی فضائیہ کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ Read News IndianArmy TrafficAccident Injured
مزید پڑھ »