خلیل الرحمٰن قمر نے تنقید کرنے پرماہرہ خان سے معافی مانگنے اور ان کے ساتھ کبھی کام نہ کرنے کا بیان دیا تھا
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلانمشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کریں گی۔ فلم کے ہیرو ہمایوں سعید ہوں گے جبکہ سینئر اداکار سہیل خان بھی کاسٹ میں شامل ہوں گے۔ ماہرہ خان سے متعلق بات کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ کام تو کرنا ہے نا۔ ماہرہ خان سے معافی مانگنے کے مطالبے پر اب بھی قائم ہوں تاہم کام اپنی جگہ پر ہے۔
ماہرہ خان کی جانب سے خود پر تنقید کرنے پر خلیل الرحمٰن قمر نے مختلف انٹرویوزمیں ان کے لیے انتہائی سخت بیانات دئیے تھے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ جب تک ماہرہ خان ان سے سر عام معافی نہیں مانگیں گی وہ کبھی ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: ماہرہ خان پر نہ معلوم چیز سے حملہماہرہ خان رکاوٹ سے بے خوف ہوکر اپنی گفتگو دوبارہ شروع کرتی ہیں اور ساتھ ہی بلوچستان اور کوئٹہ کی ثقافت پر فلم بنانے کا اعلان کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
کرن جوہر نے نئی فلم بنانے کا اعلان کردیاکرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'دھڑک 2' کا اعلان کیا ہے، فلم میں اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ اداکارہ ترپتی دمری مرکزی کردار ادا کریں گی۔
مزید پڑھ »
فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیحارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشا علی
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلانساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'سکندر' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »
میری والدہ میری مقروض ہیں، احمد رضا میرمیں نے اپنی والدہ کو دُنیا کا عظیم رشتہ دیا، احد رضا میر
مزید پڑھ »