خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا KPKAssembly Protests Government Opposition Members Fight
کو دھکے دیئے اور سپیکر ڈائس کا گھیرا وکر لیا۔تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق غنی کے صدارت شروع ہوا تو حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان تلخ کلامی شروع ہو گئی۔ اپوزیشن اراکین نے بنچوں پر کھڑے ہوکر ڈیسک بجانے شروع کر دیئے۔ اس دوران خوب شور شرابا ہوا اور ایوان مچھلی بازار بنا رہا،اپوزیشن نے سپیکر ڈائس کا گھیراو کیا تو حکومتی اراکین بھی پہنچ گئے۔ وہاں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔اس موقع پر حکومتی رکن فضل حکیم اور اپوزیشن ممبر بہادر خان میں...
کی۔رکن اسمبلی نگہت اورکزئی اپنے ڈیسک پر بدستور کھڑی رہیں تو سپیکر مشتاق غنی نے انھیں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس طرح رویہ رکھا تو میرے پاس اختیار ہے کہ آپ کو پورے سیشن کے لیے معطل کر سکتا ہوں۔ اپوزیشن اراکین غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کریں۔اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران ہی وزیر قانون سلطان محمد نے حصول اراضی ترمیمی بل پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔ سپیکر نے اجلاس جمعے کے روز صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا،خیال رہے کہ پیرکے روز بھی خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفقحوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق Yemen Houthis Govt Prisoners
مزید پڑھ »
نائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمینائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمی Niger Refugees Aid Distributed People Killed Injured Stampede
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردوحکومتی ادارے تیسرے روز بھی گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ لگانے میں ناکام
مزید پڑھ »
حکومت کورم پورا نہ کر سکی: دونوں ایوانوں کے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتویحکومت کورم پورا نہ کر سکی: دونوں ایوانوں کے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی اپوزیشن ارکان نے مشیر خزانہ کی ایوان میں عدم موجوگی پر ایوان سے واک آئوٹ کر دیا MNawazRaza a_hafeezshaikh pmln_org MediaCellPPP PTIofficial NAofPakistan
مزید پڑھ »