مزید پڑھئے :
کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی تاہم تین روز گزرنے کے باوجود اب تک گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔
محکمہ صحت سندھ کے فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مہدی نے بتایا کہ زہریلی گیس کے باعث تین روز کے دوران اب تک 14 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں اور 300 سے زائد متاثر ہیں۔ کیماڑی میں علاقہ مکینوں نے گیس پھیلنے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہوگیا اور ٹرکوں کنٹینروں کی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے کراچی پورٹ ٹرسٹ حکام کے خلاف نعرے بازی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »
کراچی: پراسرار گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں گیس لیکیج کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »