خیبرپختونخواہ حکومت کا مثالی اقدام لاک ڈاﺅن کے دوران ایتھلیٹس کیلئے زبردست کام شروع کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخواہ حکومت کا مثالی اقدام لاک ڈاﺅن کے دوران ایتھلیٹس کیلئے زبردست کام شروع کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخواہ حکومت کا مثالی اقدام، لاک ڈاﺅن کے دوران ایتھلیٹس کیلئے زبردست کام شروع کر دیا

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس سے کھیلوں پر اثرات اور حکومتی اقدامات کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر پروفیشنل اکیڈمیاں اور میدان بند ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ کی مختلف سرگرمیاں ملتوی کردی گئی ہیں، حکومت کھیلوں کے سب سے زیادہ 26 ارب ترقیاتی بجٹ پر خرچ کر رہی ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی سال کے اہم منصوبوں میں تاخیر ہوئی۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پختونخواہ کی ہدایت پر حال ہی میں کھیلوں کے پائیدار پروگرام کا آغاز کیا گیا جس کے...

رپورٹ میں کہا گیا کہ 100 سے زائد ایتھلیٹس اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ہنگامی صورتحال کے ذریعے 30 مختلف کوچز کو ملازمت دی جارہی ہے اور ایتھلیٹس کی مدد کرنے کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخواہ حکومت کا ایتھلیٹس کی مدد کے لیے مثالی اقدامپختونخواہ حکومت کا ایتھلیٹس کی مدد کے لیے مثالی اقدامخیبر پختونخواہ کی حکومت نے مثالی اقدام کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران ایتھلیٹس کی مالی معاونت کرنی شروع کردی، 100 سے زائد ایتھلیٹس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام، گھوسٹ ملازمین کیخلاف کارروائی شروعبلوچستان حکومت کا بڑا اقدام، گھوسٹ ملازمین کیخلاف کارروائی شروعکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان حکومت نے جعلی ڈومیسائل کے ساتھ گھوسٹ ملازمین کیخلاف بھی کارروائی شروع کر دی۔ پہلے مرحلے میں محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
مزید پڑھ »

پورے ملک میں گندم کے بحران کی وجہ وفاقی حکومت ہے، سندھ حکومتپورے ملک میں گندم کے بحران کی وجہ وفاقی حکومت ہے، سندھ حکومتوزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضٰی وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاثر دیا جارہا ہے گندم بحران کی وجہ سندھ حکومت ہے، ملک بھر میں گندم کی مصنوعی قلت پیدا کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘’پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بلین ٹری سونامی منصوبہ: عالمی تنظیموں نے وزیراعظم کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیابلین ٹری سونامی منصوبہ: عالمی تنظیموں نے وزیراعظم کی کوششوں کو مثالی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

15 اگست سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت - ایکسپریس اردو15 اگست سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوعوام کے تعاون سے کوروناکے پھیلاؤ پر قابو پایا جا رہا ہے، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:32:16