محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37 ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ڈی ایچ اوز کے عملے کو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائے گا۔ اہم فیصلے کے تحت ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایچ اوز اور عملے سے حلف لیاجائے گا کہ انہوں نے کرپشن کی تو ان پر اللہ کا عذاب نازل ہو۔
ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37 ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں تمام ڈی ایچ اوزکےعملے کو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائے گا۔
اہم فیصلے کے تحت ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیےجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایچ اوز اور عملےسےحلف لیاجائےگا کہ انہوں نےکرپشن کی تو ان پراللہ کا عذاب نازل ہو۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈی ایچ اوز سے قوم کے پیسے ذاتی مفاد کے لیے استعمال نہ کرنے، محنت سےکام کرنےاورشعبہ صحت کو مزید بہتربنانےکاحلف لیا جائے گا۔
مشیر صحت احتشام علی نے تصدیق کی ہے کہ کرپشن کے خاتمے اور شعبہ صحت بہتری کے لیے ڈی ایچ اوز سےحلف لیا جائے گا اور جس کےخلاف بھی شکایت ملی، تحقیقات پرکرپشن ثابت ہوئی توکارروائی ہوگی۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !عمران خان کا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہوزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر پی ٹی آئی کا جواب سامنے آگیاآزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہعدلیہ میں ایک...
کرپشن، حلف، ڈی ایچ اوز، خیبر پختونخوا، محکمہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں 4 جنوری کے واقعات پر کوہاٹ میں اجلاس کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت نے کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 4 جنوری کے واقعات پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہجس کےخلاف شکایت ملی اور کرپشن ثابت ہوئی توکارروائی ہوگی، صوبائی مشیر صحت کی تصدیق
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے حساب کتاب مانگ لیاگورنر خیبر پختونخوا کو لینے کے دینے پڑ گئے، وفاق کی جانب سے صوبے کو مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے بھی وفاق کے ذمہ مختلف مدوں میں حصہ نہ ملنے کا حساب کتاب مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، وہ جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں اس کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، گورنر بھی حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہچین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 37 کروڑ روپے کا فنانشل اسسٹنس پروگرام37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردوں کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیاڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »