دسمبر کا مہینہ ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب

پاکستان خبریں خبریں

دسمبر کا مہینہ ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دسمبر کا مہینہ ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان رینجرز کی جانب سے 25 دسمبر یومِ ولادتِ قائد اعظم کی مناسبت سے دسمبر کے مہینے کو ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد"قائد کے نصب العین" اور ان کی وطن کے لئے انتھک جدوجہد سے متعلق عوام میں شعور بیدار کرنا ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان رینجرز سندھ کی طرف سے صوبے بھر میں قائداعظم کی تصاویر پر مشمتل بینرز آویزاں کرنا، مختلف کھیلوں کے مقابلے، اسکولوں اور کالجز کے طلباء کے مابین قائد اعظم محمد علی جناح کی جدو جہد آزادی کی عکاسی کے لیے تقریری، تصویری اور مضمون نویسی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ صوبے بھر میں امن واک بھی پروگرامز کاحصہ ہیں۔

اس موقع پر اسکول اور کالجوں کے طالب علم قائد اعظم کی رہائش گاہ اور مزار پر حاضری دے کر قائد کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان رینجرز کی"رینجرز شکریہ جناح" کی کاوش کا بھر پور ساتھ دیتے ہوئے دسمبر کے مہینے کو قائدِ اعظم کے مہینے کے طورپر شایانِ شان طریقے سے منائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمرپہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمر
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین 10 دسمبر سے چلنا شروع ہوجائے گی: وزیراعظم عمران خاناورنج ٹرین 10 دسمبر سے چلنا شروع ہوجائے گی: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 دسمبر تک توسیعلاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل
مزید پڑھ »

ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:26