اورنج ٹرین 10 دسمبر سے چلنا شروع ہوجائے گی: وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

اورنج ٹرین 10 دسمبر سے چلنا شروع ہوجائے گی: وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج ٹرین دس دسمبر سے چلنا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبہ اکتوب

ر 2015ء ميں مسلم لیگ ن کی حکومت نے شروع کيا گيا، جسے 27 مہينوں ميں مکمل ہونا تھا۔

آج وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں آلودگی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، اس دوران جب اورنج لائن کے بارے میں سوال کیا گیا تو وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ 10 دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان مشکل وقت سے نکل گیا، 6 ماہ میں معاشی استحکام آیا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوانمولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعاتفردوس
مزید پڑھ »

لاہور آرہاہوں، بڑی تبدیلیاں ہوں گی وزیراعظم کے اعلان پر ہلچللاہور آرہاہوں، بڑی تبدیلیاں ہوں گی وزیراعظم کے اعلان پر ہلچلاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:20