وزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
دستگیرکی بھی ملاقات،صوبے کی امن و امان کی صورتحال اورپولیس نظام کو بہتر بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات کےبارے میں بتایا وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچے ہیں جہاں وہ صوبے میں جاری ترقیاتی اور فلاح و بہبود کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ انہیں پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں شروع کئے گئے منصوبوں اور مختلف پروگراموں کےبارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم لاہور میں سموگ کی صورتحال کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ وہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور بڑے نجی کمرشل...
کریں گے۔ اس سے پہلے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور صوبے کی مجموعی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان خان اور انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر نے آج دوپہر لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی صورتحال اورپولیس نظام کو بہتر بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات کےبارے میں بتایا۔ وزیراعظم نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ چیف سیکرٹری نے وزیراعظم کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »
ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خان SupremeCourtOfPakistan Decision FederalGovernment Parliament Democracy Success PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کے فیصلے سے کسے مایوسی ہوئی؟ وزیراعظم نے بتادیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan
مزید پڑھ »
تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظمتمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan ArmyChief COAS ImranKhanPTI SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »