دعا منگی کے اہل خانہ سے اغواءکاروں نے تاوان کا مطالبہ کر دیا ، نوجوان لڑکی کے ماموں بھی میدان میں آ گئے

پاکستان خبریں خبریں

دعا منگی کے اہل خانہ سے اغواءکاروں نے تاوان کا مطالبہ کر دیا ، نوجوان لڑکی کے ماموں بھی میدان میں آ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا

منگی کو چھوڑنے کیلئے اغواءکاروں نے اڑھائی لاکھ ڈالر تاوان مانگ لیا ہے جبکہ ملزمان کی جانب سے اہل خانہ سے رابطہ واٹس ایپ کے ذریعے کیا گیا تاہم اب متاثرہ لڑکی کے ماموں اعجاز منگی نے بھی بیان جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق دعا منگی کے ماموں اعجاز منگی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ابھی تک بند گلی میں کھڑے ہیں اور گھر والے بہت ہی تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ

پولیس کی جانب سے قابل اطمینان پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی ہے ۔اعجاز منگی کا کہناتھا کہ اندازہ ہواہے کہ دعا کا اغواءبسمہ کے اغواءکا تسلسل ہے ، بسمہ کے اغوا ءکار گرفتار ہو چکے ہوتے تو شائد دعا اغواءنہ ہوتی ۔انہوں نے کہا کہ اگر آج دعا بازیاب نہیں ہوتی تو پھر معلوم نہیں کل کراچی کی کس بیٹی اور بیٹے کی باری آئے ، ابھی تک کچھ ایسا نہیں ہے کہ کوئی روشنی کی کرن نظر آئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »

’دعا کے لیے دعا کرتی رہی ہوں کہ وہ جلد واپس آجائے‘’دعا کے لیے دعا کرتی رہی ہوں کہ وہ جلد واپس آجائے‘کراچی میں اغوا ہونے والی دعا منگی کی بہن لیلیٰ منگی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن دمے کی مریض ہیں اور یہ کہ تین روز گزر جانے کے بعد بھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »

لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادپیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادجدہ (بیورو رہورٹ) دنیا بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 52 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریبات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:56