بھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو انتخابی مہم میں شرکت کیلیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کی عبوری ضمانت ختم ہونے کے بعد انہیں دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔
دلی کے وزیراعلیٰ کی یکم جون تک عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔ انہیں شراب پالیسی کیس میں کرپشن کے الزامات پر 21 مارچ کو حراست میں لیا گیا تھا۔دوسری جانب کانگریس کے مرکزی لیڈر راہول گاندھی نے ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے 295 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کو انتخابی مہم میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کیا تھا
مزید پڑھ »
خاتون طالبعلموں کو سیاہ فام لڑکی پر حملہ کرنے کے لیے مسلسل اکساتی رہیاسکول کے باہر طالبعلموں کو سیاہ فام لڑکی پر حملہ کرنے کے لیے اکسانے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھ »
رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کر دوبارہ جیل پہنچ گیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں جیل سے رہا ہونے والا مجرم دوبارہ جیل پہنچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق وجے نے اپنی اہلیہ سے بدلہ لینے کے لیے سوتیلے بیٹے کو قتل کر دیا، جبکہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق 30 سالہ وجے دو مرتبہ جیل پہلے بھی جا چکا ہے، تاہم اس بار قتل کے الزام میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
مزید پڑھ »
مودی مجھے توڑنے کیلیے میرے بوڑھے والدین کو ہراساں کر رہے ہیں، اروند کیجریوالدہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم مودی نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے میرے بوڑھے والدین کو ٹارگیٹ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکمبھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہالاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »